سلسلہ ملفوظات
عنوان: اسلام کی شان
Date:
-
Islamic Date: 1st Dhul Qa’dah 1446 (١ ذی القعدۃ ١٤٤٦ھ)
-
Gregorian Date: 29th April 2025 (٢٩ اپریل ٢٠٢٥ء)
-
Day: Tuesday (منگل)
Content Summary (Malfooz):
“حضرت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو لوگ صرف دیکھ کر ہی اسلام قبول کر لیا کرتے تھے۔ کاش مسلمان ان کا نمونہ بن جائیں۔ اگر مسلمان اپنی اصلاح کر لیں اور دین ان میں رائج ہو جائے، دین اسلام تو وہی ہے لیکن دنیوی مصائب کا بھی جو کچھ آجکل ان پر ہجوم ہے، ان شاء اللہ چند روز میں ہی کایا پلٹ جائے۔”
Translation Summary:
The companions of the Prophet ﷺ were so exemplary that people would accept Islam just by witnessing their character. If Muslims today correct themselves and practice Islam truly, then by Allah’s will, even the worldly hardships they face will transform in just a few days.
Reference:
(ملفوظات حکیم الامت، جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 61)